محمد عرفان فکسنگ کیخلاف آج تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کو لیکچر دینگے

محمد عرفان فکسنگ کیخلاف آج تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کو لیکچر دینگے
محمد عرفان فکسنگ کیخلاف آج تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کو لیکچر دینگے

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پی سی بی نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا ختم ہونے کے بعد فاسٹ باؤلر محمد عرفان کوفکسنگ کیخلاف کھلاڑیوں کو لیکچر دینے کیلئے قذافی سٹیڈیم میں آج طلب کرلیا ہے۔فاسٹ باؤلر اینٹی کرپشن یونٹ کی ہدایات پر آج صبح ساڑھے گیارہ بجے قذافی سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کو لیکچر دینگے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی