وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کا خصوصی طلبہ کیلئے فیس معافی کا اعلان

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کا خصوصی طلبہ کیلئے فیس معافی کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کی ہدایت پرپنجاب یونیورسٹی میں داخلے کے خواہشمند نابینا، گونگے اور خصوصی طلباؤ طالبات کو ٹیوشن فیس، داخلہ فیس اور رجسٹریشن فیس سمیت یونیورسٹی اورشعبہ جاتی اخراجات بشمول ہاسٹل کا کرایہ اور ہاسٹل ایڈمیشن فیس کی مد میں استثنیٰ دے دیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر نے کہا ہے کہ خصوصی طلباء ہمارے معاشرے کا خصوصی حصہ ہیں ۔

جن پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4