ہجری وظائف برائے سیکنڈری سکول سالانہ امتحان 2016ء کا اعلان

ہجری وظائف برائے سیکنڈری سکول سالانہ امتحان 2016ء کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہورنے ہجری وظائف برائے سیکنڈری سکول سالانہ امتحان 2016ء کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کی تفصیل ہر خاص و عام کے لیے لاہور بورڈ کی ویب سائٹ www.biselahore.comپر دستیاب ہے اگر کسی طالب علم /طالبہ کا نام رہ گیا ہو تو وہ اشاعت کے دس یوم کے اندر اندر زیر دستخطی کو تحریری طور پر مطلع کر سکتا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4