الخوارزمی انسٹیٹیوٹ آفکمپیوٹر سائنسز اور ہواوے کے زیر انتظام آئی سی ٹی سکلز کمپٹیشن پنجاب بھرمیں کرانے کا اعلان

الخوارزمی انسٹیٹیوٹ آفکمپیوٹر سائنسز اور ہواوے کے زیر انتظام آئی سی ٹی سکلز ...

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں الخوارزمی انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنسز اور ہواوے کے زیر انتظام آئی سی ٹی سکلز کمپٹیشن‘‘ پورے پنجاب کی یونیورسٹیوں اور کالجو ں میں منعقد کرنے کا اعلان کر دیاگیا ہے ۔مقابلوں کے لئے باقاعدہ طور پر ورکشاپش لاہور ویمن یوینورسٹی اور فاسٹ یونیورسٹی میں منعقد کی گئیں۔ مقابلہ جیتنے والے طلباو طالبات کو چائنہ کا مطالعاتی دورہ ، ہواوے کی جانب سے انعامات دیے جائیں گے۔

اور حتمی مقابلہ اس سال دسمبر 2017ء میں چائنہ میں منعقد ہو گا

مزید : میٹروپولیٹن 4