جاوید انور کا دوسرا شعری مجموعہ ’’کئی منظر ادھورے ہیں‘‘ شائع ہوگیا

جاوید انور کا دوسرا شعری مجموعہ ’’کئی منظر ادھورے ہیں‘‘ شائع ہوگیا

لاہور (نمائندہ پاکستان) معروف شاعر ، ادیب اورپاکستان ریلویز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور کا دوسرا شعری مجموعہ ’’کئی منظر ادھورے ہیں‘‘کے عنوان سے شائع ہوگیاہے۔’کئی منظر ادھورے ہیں‘میں 17غزلیات 94نظمیں اور 36قطعات شامل ہیں۔ اس شعری مجموعے پہ دورِ حاضر کی نامور شخصیات ڈاکٹرجواد جعفری ، ڈاکٹر اختر شما ء اور عباس تابش کے تاثرات بھی موجودہیں۔ادبی شخصیات نے پذیرائی کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4