اللہ بخش یوسفی کے خطوط بنام مولانا غلام رسول پر شائع ہوگئے

اللہ بخش یوسفی کے خطوط بنام مولانا غلام رسول پر شائع ہوگئے

لاہور (پ،ر) اللہ بخش یوسفی ریسرچ کونسل کراچی کی طرف سے بابائے صحافت سرحد کے مدیر’’انقلاب‘‘ مولانا غلام رسول مہر کے نام تحریر کردہ نایاب خطوط شائع ہوگئے ہیں۔ انہیں ممتاز سکالر خواجہ رضی حیدر نے مرتب کیا ہے۔ یہ کتاب 21 خطوط پر مشتمل ہے اور صفحات 84 ہیں۔ اس میں پروفیسر احمد سعید اور مولانا مہرکے صاحبزادے امجد سلیم علوی کی تقاریر بھی شامل ہیں جن میں ان خطوط کی تاریخی اہمیت واضح کی گئی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4