شیخ زید ہسپتال کے ڈائریکٹر لیگل کے عہدے پر تعیناتی کا عمل تاحکم ثانی معطل، مدعا علیہان سے جواب طلب

شیخ زید ہسپتال کے ڈائریکٹر لیگل کے عہدے پر تعیناتی کا عمل تاحکم ثانی معطل، ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے شیخ زید ہسپتال کے ڈائریکٹر لیگل کے عہدے پر تعیناتی کا عمل تاحکم ثانی روکتے ہوئے مدعا علیہان سے جواب طلب کرلیا ہے ۔ جسٹس خالد عباسی نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے شیخ زید ہسپتال کے ڈائریکٹر لیگل کے عہدے پر تعیناتی کا عمل روکتے ہوئے مدعا علیہان کونوٹس جاری کردیئے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر