صوبائی دارالحکومت،ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں،شہری لاکھوں کے مال و زر سے محروم

صوبائی دارالحکومت،ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں،شہری لاکھوں کے مال و زر سے ...

لاہور(خبر نگار)صوبائی دارلحکومت میں شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -تفصیلات کے مطابق مستی گیٹ کے علاقے میں نو ید کی فیملی کو یر غما ل 4لا کھ ما لیت کی نقد ی اور مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔گڑ ھی شا ہو کے علا قے میں قا سم کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ70ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔گلشن راوی کے علا قہ میں وقا ص کے گھرسے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ15ہزار کی نقد ی ، طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔جبکہ نشتر کا لو نی کے علا قہ میں سہیل کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔سبز ہ زار کے علا قہ سے مقصو د کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،ہڈ یا رہ کے علا قہ میں سعیدکی فیملی کو یر غما ل بنا کر90ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن لوٹ لیے گئے ۔ علاوہ ازیں چو ہنگ میں اشتیا ق،ڈیفنس بی میں فر یدکی گاڑیاں اورشا دبا غ میںیا سر،ٹبی سٹی میں ظہور ،شا ہد رہ میں نا صر ،قلعہ گجر سنگھ میں عثما ن اورنو اب ٹا ؤ ن میں نذ یرکی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی