مانگا منڈی: کنٹینر اور کیری ڈبہ میں تصادم‘ ایک شخص جاں بحق

مانگا منڈی: کنٹینر اور کیری ڈبہ میں تصادم‘ ایک شخص جاں بحق

مانگا منڈی(نمائندہ خصوصی)مانگا منڈی ملتان روڈ کنٹیر اور کیری ڈبہ میں تصادم میں 45 سالہ عبدالزراق موقع پر جان بحق اس کا والد اور والدہ کیری ڈبہ کا ڈرائیور شیدید زخمی زخمیوں کو فوری لاہور جناح ہسپتال پہنچا دیا تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ مانگا منڈی کے سب انسپکٹر میاں ریاض احمد نے بتایا کہ کیری ڈبہ لاہور کی طرف سے آ رہا تھا ملتان روڈ سوئی گیس کے کٹ پر کنٹیر نے ذبردست کیری ڈبہ کو ٹکر مار دی جس سے کیری ڈبہ قلابازیاں کھاتہ ہوا ہوا 200گز دور گھیتوں میں جا گرا جس کے نتیجہ میں کیری ڈبہ میں سوار 45 سالہ عبدالزراق موقع پر جان بحق ہو گیا اس کا والد نواب احمد والدہ نسیم احمد اور ڈرائیور قربان شیدید ذخمی ہوگئے تینوں ذخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا سب انسپکٹر میاں ریاض احمد بے بتایا کہ عبدالزراق کی لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا ہے کیری ڈبہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا کنٹیر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا کنٹیر کو مقامی پولیس نے قبصہ میں لے لیا ہے۔

مزید : علاقائی