تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے

تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے

2

لا ہور(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور غلام مبشر میکن نے 2 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے کردیئے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے سب انسپکٹرصفدر گوندل کوکلوز ہیڈ کواٹر سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ڈیفنس بی،سب انسپکٹرحماد بٹ کوکلوز ہیڈ کواٹر سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ہنجروال تعینات کر دیاہے۔

مزید : علاقائی