ڈیرہ غازیخان ڈویثرن میں 60 رکنی ڈویثرنل امن کمیٹی تشکیل دیدی گئی

ڈیرہ غازیخان ڈویثرن میں 60 رکنی ڈویثرنل امن کمیٹی تشکیل دیدی گئی

ڈیرہ غازیخان (بیور ورپورٹ).ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں افسران، اراکین اسمبلی، منتخب بلدیاتی نمائندے اور ہر مسلک کے منتخب علماء پر مشتمل 60رکنی ڈویژنل امن کمیٹی تشکیل دے (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

دی گئی ہے . کمشنر احمد علی کمبوہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع ڈیرہ غازیخان سے وفاقی وزیر برائے مواصلات حافظ عبدالکریم ، ا یم پی اے سید عبدالعلیم شاہ ، چیئرمین ضلع کونسل سردار عبدالقادر خان کھوسہ ، چیئرمین میونسپل کمیٹی کوٹ چھٹہ ، ظفر عالم گورمانی ، انو رحسن قریشی ، مولانا عبدالعزیز قطبی ، قاضی ذوالفقار حسین ، میئر شاہد حمید چانڈیہ ، حافظ احمد حسن ورک ، سعید احمد بزدار ، عبدالمالک مکی ، ملک فیض محمد ، مولانا اقبال رشید ، مولانا عبداللطیف ، مولانا حبیب الرحمن ، سید ظفر عباس نقوی ، سید ندیم حیدر نقوی ، سید صفدر عباس ، سید مہدی حسن شاہ ، صدر بار احسان کریم میرانی ، قاری شاہنواز ، ضلع مظفرگڑھ سے سید حسین احمد مدنی ، چیئرمین میونسپل کمیٹیزمحمد اکرم چانڈیہ ، مسز رضیہ جہانگیر ، شاہد حسین بریار ، مخدوم احمد حسن ، ریاض حسین گشکوری ، حافظ محمد عمر گوپانگ ، مولانا عبدالمعبود آزاد ، چودھری لیاقت علی، محبوب الحسن ،سید غضنفر مرتضی ، رانا اورنگزیب اشرف کے علاوہ قاری عبدالغازی ثاقب ، سید گلزار عباس نقوی ، ضلع لیہ سے چیئرمین ضلع کونسل ملک محمد عمر علی اولکھ چیئرمین میونسپل کمیٹیز حافظ جمیل احمد خان ، افتخار احمد نیازی ، اظہار حسین ، ملک ریاض کے علاوہ محمد اشرف ، قاری کفایت اللہ ، طلحہ زبیر احمد ، سردار مظہر عباس خان مگسی ، سید ثقلین زیدی ، ضلع راجن پور سے چیئرمین ضلع کونسل سردار عبدالعزیز خان ، چیئرمین میونسپل کمیٹیز کنور کمال اختر ، محمد اکرم ، سید مزمل حسین ، حمزہ فرید ملک ، حسن اختر مزاری کے علاوہ قاری نور الحسن ، جلیل احمد ، مولانا یاسین راہی او رسید احسن حسین شمسی شامل ہیں .

امن کمیٹی

مزید : ملتان صفحہ آخر