پی پی پی ،دیر لوئر کے صدر کی آصف علی زرداری سے ملاقات

پی پی پی ،دیر لوئر کے صدر کی آصف علی زرداری سے ملاقات

تیمرگرہ ( بیور ورپور ٹ ) پی پی پی دیرلویر کے صدر محمود زیب خان اور ضلعی تر جمان عالمزیب ایڈو کیٹ نے پار ٹی کے چےئرمین آصف علی زرداری سے پشاور میں ملاقات کی اور انہیں دیر لویر کے دورے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا، ضلعی صدر وسابق صو با ئی وزیر محمودزیب ممبر ڈسٹر کٹ کونسل وسیکر ٹری اطلاعات عالمزیب ایڈ و کیٹ نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو دیر لویر میں پارٹی کی تنظیم سازی اور عوام میں روز برو ر بڑ ھتی مقبولیت حوالے سے آگاہ کیا جس پر مرکزی چےئرمین نے اطمینان کا اظہار اور جلد دیر لو یر کے دورہ کی یقین دہانی کرائی

مزید : پشاورصفحہ آخر