لیڈی ڈاکٹر سمیت 4مریض ہسپتال انتظامیہ کی غفلت کی بھینٹ چڑھ گئے

لیڈی ڈاکٹر سمیت 4مریض ہسپتال انتظامیہ کی غفلت کی بھینٹ چڑھ گئے

ملتان(وقائع نگار) سٹی ہسپتال میں گزشتہ چند ماہ کے دوارن ایک لیڈی ڈاکٹر (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

سمیت چار مریضوں کی ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے نتیجہ میں ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جس میں مرنے والوں کے ورثا نے سٹی ہسپتال کے ڈاکٹروں و انتظامیہ کو قصور وار ٹھہرایا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر