این اے 4 کا ٹکٹ اسد گلزار کو دینے کی حمایت کا اظہار

این اے 4 کا ٹکٹ اسد گلزار کو دینے کی حمایت کا اظہار

پشاور(سٹا ف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میاں گل و سوشل ورکر نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے این اے فور کا ٹکٹ اسد گلزار کو دے کر ان پر جواعتماد کیا ہے پیلزپارٹی کے ورکروں کو انکو کامیاب بنائیں گے انہوں نے کہا جلدہی پیلزپارصوبے میں حکومت بنائے گی انہوں نے رٹی کے اکابرین اسد گلزار خان‘ ارباب عثمان خان ‘ ضیاء اللہ آفریدی اور پیر صاحب مانکی شریف کی پیلزپرپارٹی میں شمولیت پر خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی

مزید : پشاورصفحہ آخر