بٹ خیلہ میں آج بجلی بندرہے گی

بٹ خیلہ میں آج بجلی بندرہے گی

بٹ خیلہ ( بیورو رپورٹ )محکمہ واپڈا کنسٹرکشن کی پریس ریلیز کے مطابق چکدرہ گرڈ سے آنے والے نئے فیڈرز پر جاری کام کی وجہ سے آج20ستمبر کو صبح آٹھ بجے سے سہ پہر تین بجے تک تحصیل بٹ خیلہ میں بجلی کی سپلائی بند رہے گی اس کے علاوہ 21,24,25,26,27اور30ستمبر کو بھی مذکورہ دورانیے میں بجلی کی ترسیل بند رہے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر