نوسر بازوں نے شہری سے موبائل اور نقدی چھین لی

نوسر بازوں نے شہری سے موبائل اور نقدی چھین لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور( کرائمز رپورٹر)تھا نہ پہاڑی پو رہ کے حدود میں خو د کو پولیس اہلکار ظاہر کر نے والے دو نو سر با زو ں نے شہری سے 84ہزار روپے نقدی ، مو با ئل فون اور ڈرا ئیو نگ لا ئسنس چھین کر فرا ر ہو گئے واقعات کے مطابق گزشتہ روز حضر ت محمد ولد حا جی بخشی مولا سکنہ مہمند ایجنسی حال غنی کا لو نی نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر جا رہا تھا کہ اسی دوران دو مو ٹر سا ئیکل سوار افراد جنہوں نے خو د کو پولیس اہلکار ظا ہر کر تے ہوئے کہا کہ ہم پولیس والے ہے اور اپ کی تلا شی لیتے ہیں جنہو ں نے تلا شی کے آڑ میں ان سے 84ہزار رو پے نقدی ، ایک عدد مو با ئل فون اور ڈرائیو نگ لا ئنسس لیکر رفو چکر ہو گئے تا ہم پولیس نے مد عی حضر ت محمد کے مد عیت میں نو سر با زو کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ہے ۔