ڈرائیور کے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر وزیر ایکسائز خیبر پی کے کی گاڑی کا چالان

ڈرائیور کے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر وزیر ایکسائز خیبر پی کے کی گاڑی کا چالان
ڈرائیور کے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر وزیر ایکسائز خیبر پی کے کی گاڑی کا چالان

  

پشاور (ویب ڈیسک) ٹریفک وارڈن نے خیبر پختونخوا کے وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و نارکوٹکس میاں جمشید الدین کاکا خیل کی گاڑی کو چالان کردیا، گزشتہ روز جمشید الدین کاکا خیل صوبائی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے اپنی گاڑی میں پشاور آرہے تھے جبکہ گاڑی ان کا ڈرائیور واحد چلا رہا تھا ، اس دوران جی ٹی روڈ پر ٹریفک وارڈن پولیس نے ان کے ڈرائیور کو سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر 200روپے کا چالان کردیا۔

خیبرپختونخواہ میں ڈینگی مچھروں سے بھرا بیگ لے جانے والی فیملی رنگے ہاتھوں پکڑی گئی، یہ کون تھے اور انہیں یہ بیگ لے جانے کے پیسے کس نے ادا کئے؟ تہلکہ خیز انکشاف منظرعام پر آ گیا

مزید : پشاور