محرم کا چاند دیکھنے کے لئے روئیت ہلا ل کمیٹی کااجلاس کل ہو گا

محرم کا چاند دیکھنے کے لئے روئیت ہلا ل کمیٹی کااجلاس کل ہو گا
محرم کا چاند دیکھنے کے لئے روئیت ہلا ل کمیٹی کااجلاس کل ہو گا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)1439ھ کا چاند دیکھنے کے لئے روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہو گا،جس کی صدارت مفتی منیب الرحمان کریں گے۔

نیب لاہور کا وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر پر چھاپہ، ملازمین سے پوچھ گچھ

کل کراچی میں ہونے والے اجلاس میں محرم کے چاند کے نظر آنے یا آنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل چاند نظر آنے کے واضح امکانات موجود ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کی پیدائش 20ستمبر کوہو جائے گی اور کل بروز جمعرات 32منٹ تک دیکھا جاسکے گا۔

مزید : ماحولیات