سوات اور گردونواح میں 4اعشاریہ 7شدت کا زلزلہ

سوات اور گردونواح میں 4اعشاریہ 7شدت کا زلزلہ
سوات اور گردونواح میں 4اعشاریہ 7شدت کا زلزلہ

  

سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات اورگردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے، شدت 7اعشاریہ7ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان کے ساتھ مل کر انتہاپسندی کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں:افغان صدر

تفصیلات کے مطابق سوات شہراو ر اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.7ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی287کلومیٹر اورمرکز ہندوکش ریجن تھا ۔زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید : سوات