ایشوریہ رائے کا رومانوی مناظر نہ کرنے کا اعلان

ایشوریہ رائے کا رومانوی مناظر نہ کرنے کا اعلان
ایشوریہ رائے کا رومانوی مناظر نہ کرنے کا اعلان

  

ممبئی(آئی این پی) بالی وو ڈ کی معروف اداکارہ ایشوریہ رائے نے فلم ’’فنے خان‘‘ میں کوئی بھی رومانوی منظر عکسبند کرانے سے انکار کر دیا ہے۔

”مجھے اس حالت میں آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔۔۔“ سنی لیونی نے نئی تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو گنگ کر دیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’اے دل ہے مشکل میں‘‘ رنبیر کے ساتھ رومانوی مناظر عکسبند کرانے کے بعد ایشوریہ کے سسرال والوں کو یہ مناظر پسند نہیں آئے تھے جس کی وجہ سے ان کے گھر میں مسائل پیدا ہو گئے تھے۔انہوں نے کہا ہے کہ میں گھریلو زندگی کو متاثر نہیں کرنا چاہتیں اس لئے انہوں نے کوئی بھی رومانس والا سین کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔

مزید : تفریح