فوج میں بھرتی سے انکار پر اسرائیلی فوجیوں نے صیہونی ربیوں کی پٹائی کر دی

فوج میں بھرتی سے انکار پر اسرائیلی فوجیوں نے صیہونی ربیوں کی پٹائی کر دی
فوج میں بھرتی سے انکار پر اسرائیلی فوجیوں نے صیہونی ربیوں کی پٹائی کر دی

  

مقبوضہ بیت المقدس (یو این پی) اسرائیلی فوجیوں نے اپنے ہی صیہونی ربیوں کی پٹائی کر دی۔

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں ایک نئے قانون کے تحت اب صیہونی ربیوں کو بھی فوج میں بھرتی ہونا پڑے گا۔ اس وجہ سے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی ربیوں اور فوجیوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں فوجیوں نے ان کی پٹائی کر ڈالی۔لیکن دوسری جانب صہیونی اس بات پر قائم ہیں کہ ہم لوگ اسرائیلی فوجمیں بھرتی نہیں ہوں گے۔

سپین کی پولیس کامشتبہ پاکستانی جہادی کوگرفتار کرنے کا دعویٰ

مزید : بین الاقوامی