’’پہلے مال پھر دیکھیں کمال ‘‘ سوئی گیس افسروں عملیکا ’’نیاسلوگن‘‘

’’پہلے مال پھر دیکھیں کمال ‘‘ سوئی گیس افسروں عملیکا ’’نیاسلوگن‘‘

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹاف رپورٹر) نئے سوئی گیس کنکشن کے لئے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ ( ایس این جی پی ایل ) ملتان کے افسروں واہلکاروں کے رویے سے سائلین تنگ آگئے ۔ بتایا(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

گیا ہے کہ 3سال اور زائد عرصہ قبل درخواستیں دینے والے بیشتر سائلین کے کنکشن نہیں لگائے گئے ۔ رشوت نہ ملنے پراعتراضات عائد کر دئیے گئے اور انہیں ٹاؤ ٹوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے ۔ سائلین سوئی گیس آفس کے چکر پر چکر لگا رہے ہیں مگر ان کی شنوائی نہیں ہو رہی ہے ۔ متاثرین نے ایم ڈی سوئی ناردرن گیس سے مطالبہ کیاہے کہ صورتحال کا نوٹس لیاجائے۔
سوئی گیس

Back to Con