طالب علموں میں سائیکلیں تقسیم ‘ سکول تقریب میں ایم پی اے عون ڈوگر کی شرکت

طالب علموں میں سائیکلیں تقسیم ‘ سکول تقریب میں ایم پی اے عون ڈوگر کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چوک مکول نامہ نگار) بچے ہمارا قیمتی اثاثہ ان کے مستقبل کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں جائیں گے۔ تعلیمی اقدامات بارے وزیراعلی(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

پنجاب سے خود بات کروں گا ایم پی اے عون حمید ڈوگر کا گورنمینٹ ہائی سکول مہرپور میں سٹرائینڈ این جی اوز کی جانب سے طالب علموں میں سائیکلوں کی تقیسم کے بعد طالب علموں سے خطاب تفصیلات کے مطابق تہریک انصاف کے ایم پی اے عون حمید ڈوگر اور گورنمینٹ ہائی سکول مہر پور کے سنیر ھیڈ ماسٹر میاں محمد ظفر اقبال قریشی نے این جی اوز سٹرائینڈ کی جانب سے طالب علموں میں سائیکلوں کی تقسیم کے بعد طالب علموں سے خطاب کرتے ھوے کہا کہ بچے ہمارا قیمتی اثاثہ ان کے مستقبل کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے تاکہ یہی بچے اپنے سکول اور ماں باپ کا نام روشن کرسکیں ۔ اس موقع پر سٹرائینڈ این جی اوز کے کوارڈی نیٹر عبدالباسط میاں محمد وقاص کاشی قریشی ودیگر موجود تھے۔
عون ڈوگر