سینئر وزیرعلیم خان کا ڈی سی آفس کنٹرول روم کا دورہ،عاشورہ پر کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا

سینئر وزیرعلیم خان کا ڈی سی آفس کنٹرول روم کا دورہ،عاشورہ پر کئے گئے ...
سینئر وزیرعلیم خان کا ڈی سی آفس کنٹرول روم کا دورہ،عاشورہ پر کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئروزیرعلیم خان نے ڈی سی آفس کنٹرول روم کادورہ کیا اورعاشورہ پرکئے گئے انتظامات کاجائزہ لیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات اور سینئر وزیر علیم خان نے ڈی سی آفس کنٹروم روم کا دورہ کیا اور نویں محرم الحرام اور یوم عاشور کے حوالے سے کئے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر سینئر وزیر عبدالعلیم خان کا کہناتھا کہ عاشورہ کے روٹ پرسکیورٹی ودیگرسہولتوں کوہرصورت یقینی بنایاجائے۔