عمران خان کو جب نوازشریف کی رہائی کی خبر سنائی گئی تو اس وقت وہ کیا کر رہے تھے؟ آپ بھی جانئے

عمران خان کو جب نوازشریف کی رہائی کی خبر سنائی گئی تو اس وقت وہ کیا کر رہے ...
عمران خان کو جب نوازشریف کی رہائی کی خبر سنائی گئی تو اس وقت وہ کیا کر رہے تھے؟ آپ بھی جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(اے این این) وزیراعظم عمران خان کو نواز شریف سزا معطلی کی خبر سعودی عرب میں سنائی گئی، عمران خان سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفد رکی ہائیکورٹ سے رہائی پر وزیراعظم عمران خان کا موقف سامنے نہیں آیا۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کا ایون فیلڈ ریفرنس میں فیصلہ معطل کر تے ہوئے نوازشریف، مریم اور صفدر کو رہا کرنے کا حکم جاری کیا جس کے بعد رات گئے تینوں خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے۔