نواب شاہ،دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے ایس ڈی او حیسکو سمیت3 افراد قتل

نواب شاہ،دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے ایس ڈی او حیسکو سمیت3 افراد قتل
نواب شاہ،دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے ایس ڈی او حیسکو سمیت3 افراد قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نواب شاہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)نواب شاہ کے علاقے قاضی احمد میں دیرینہ دشمنی پرفائرنگ سے 3 افراد کو قتل کردیا گیا جبکہ ایک بچی زخمی ہو گئی ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ 60 میل تھانہ کی حدود میں پیش آیا جہاں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا ،جاں بحق ہونے والوں میں حیسکوکے ایس ڈی اوکریم بخش ،رسول بخش اور عبدالعزیز شامل ہے،واقعہ کے بعد پولیس نے لاشوں اور زخمی بچی کو ہسپتال منتقل کردیا۔