مریم نواز نے سزا معطل ہونے کے بعد اب کس حلقے سے ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کر لیا؟ انتہائی بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

مریم نواز نے سزا معطل ہونے کے بعد اب کس حلقے سے ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کر ...
مریم نواز نے سزا معطل ہونے کے بعد اب کس حلقے سے ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کر لیا؟ انتہائی بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پارلیمانی سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے
نجی اخبار ’جنگ نیوز‘ کے مطابق اس مقصد کیلئے مریم نواز لاہور کے حلقہ این اے 127 سے ضمین انتخاب میں حصہ لیں گی ، مریم نواز نے جیل جانے سے قبل بھی اسی حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا ، مگر سزا کے بعد مریم نواز کی جگہ کوررنگ امیدوار علی پرویز ملک کو ٹکٹ دیا گیا ، علی پرویز ملک رکن قومی اسمبلی پرویز ملک اور ایم این اے شائستہ پرویز ملک کے صاحبزادے ہیں ، اور وہ اس حلقے سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے ،معلوم ہواہے کہ علی پرویز ملک اس سیٹ سے استعفیٰ دیں گے اور مریم نواز اس حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گی ۔

مزید :

قومی -