جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت کیلئے فل بینچ تشکیل، سماعت کب ہو گی ؟ اعلان ہو گیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت کیلئے فل بینچ تشکیل، ...
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت کیلئے فل بینچ تشکیل، سماعت کب ہو گی ؟ اعلان ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (دیلی پاکستان آن لائن )جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت کیلئے فل بینچ تشکیل دیدیا گیاہے ، 10 رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس عمر عطا بندیال کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کا فل بینچ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت 24 ستمبر کو کرے گا ، دس رکنی بینچ میں جسٹس مظہر عالم ، جسٹس منصور علی شاہ ، جسٹس منیب اختر ، جسٹس مقبول باقر، جسٹس منظور ملک ، جسٹس فیصل عرب ، جسٹس سجاد علی شاہ ، جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس قاضی محمد امین شامل ہیں ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -