پاکستان سعودی عرب کو اپنا بڑا بھائی سمجھتا ہے،شہباز شریف

پاکستان سعودی عرب کو اپنا بڑا بھائی سمجھتا ہے،شہباز شریف
پاکستان سعودی عرب کو اپنا بڑا بھائی سمجھتا ہے،شہباز شریف

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ پاکستان سعودی عرب کو اپنا بڑا بھائی سمجھتاہے ۔

جیونیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں شہبازشریف نے کہاہے کہ پاکستان سعودی عرب کو اپنا بڑا بھائی سمجھتاہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پرحملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ شہبازشریف نے کہا کہ پارلیمان واضح کرچکی ہے کہ سعودی عرب پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور کیا جائیگا ۔

مزید : قومی


loading...