برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان کب آئیں گے ؟تاریخوں کا اعلان ہو گیا

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان کب آئیں گے ؟تاریخوں کا ...
برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان کب آئیں گے ؟تاریخوں کا اعلان ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد کا شیڈول جاری کر دیا گیا ۔پاکستان میںبرطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتا یا ہے کہ برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن 14سے 18اکتوبر تک کے لیے پاکستان آئیں گے ۔
خیال رہے کہ شہزادہ ولیم، شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کے بڑے بیٹے ہیں اور انہیں پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے دورے کی دعوت دی گئی تھی۔واضح رہے کہ برطانوی شاہی خاندان کے کسی فرد کا 13 سال بعد یہ پہلا دورہ ہے، شہزادہ چارلس اور ڈچز آف کارنوال 2006 میں پاکستان آچکے ہیں۔

مزید :

قومی -