برکی میں بچے کو بداخلاقی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

برکی میں بچے کو بداخلاقی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

  

 لاہور(کر ائم رپو رٹر)برکی کے علاقے میں بچے کو بداخلاقی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیاگیا۔بچے کے گھر بتانے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کوفوری گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ مدرسے پڑھنے کے لیے جانے والے بچے کے ساتھ ملزم عبدالرحمن نے بدفعلی کی تھی، بچے کے گھر بتانے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کوفوری گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -