فیروز والہ،گھریلو ملازمہ اڑھائی  سالہ بچی اغواء کر کے فرار

فیروز والہ،گھریلو ملازمہ اڑھائی  سالہ بچی اغواء کر کے فرار

  

فیروز والہ (نمائندہ پاکستان) کوٹ عبدالمالک میں ملازمہ مالکہ کی اڑھائی سالہ بچی کو اغواء کر کے فرار ہو گئی بتایا گیا ہے کہ شریف پارک کوٹ عبدالمالک کے رہائشی سیف اللہ نے اپنے گھر میں کام کاج کیلئے زبیدہ نامی خاتون ملازمہ رکھی ہوئی تھی جس نے اس کی ڈیڑھ سالہ بیٹی (ن) کو کھیلانے کے بہانے اغواء کر کے فرار ہو گئی فیکٹری ایریا پولیس نے ملزمہ اور اس کے ایک ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -