سیشن کورٹ کے احاطہ میں پیشی پر آئے فریقین لڑپڑے

سیشن کورٹ کے احاطہ میں پیشی پر آئے فریقین لڑپڑے

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر)سیشن کورٹ کے احاطہ میں پیشی پر آئے فریقین آپس میں گتھم گتھہ ہوگئے دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر گھونسوں اور لاتوں کا آزادانہ استعمال کیا جس سے دونوں فریقین کے ارکان معمولی زخمی ہوگئے۔ تاہم وہاں پر موجود وکلاء نے مداخلت کر  کے معاملے کو رفع دفع کروایا۔ 

مزید :

علاقائی -