ساندہ پولیس نے ریکارڈ یافتہ موٹرسائیکل چور گینگ گرفتارکر لیا

ساندہ پولیس نے ریکارڈ یافتہ موٹرسائیکل چور گینگ گرفتارکر لیا

  

 لاہور(کر ائم رپو رٹر) ساندہ پولیس نے سابقہ ریکارڈ یافتہ موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ساندہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث02ملزما ن ریاض اور ابوبکر کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے02 پسٹل وگولیاں۔ موٹرسائیکل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان پر لاہور کے مختلف تھانوں میں چوری۔ ڈکیتی۔راہزنی کے 16 مقدمات درج ہیں ملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -