گجرات، زمین کے تنازع پر نوجوان کو قتل کردیا 

گجرات، زمین کے تنازع پر نوجوان کو قتل کردیا 

  

گجرات(بیورورپورٹ) زمین کے تنازعہ پر موضع مراڑیاں کا نوجوان قتل کردیا گیاملزم فرار ہوگیا تفصیلات کے مطابق یونین کونسل خواصپور کے موضع مراڑیاں میں زمین کے تنازعہ پرمعمولی تلخ کلامی پر چوہدری محمد عامر المعروف بابا گجر کو چچازاد بھائی چوہدری محمد امجد گجر مراڑیاں نے گھر کے باہر قتل کردیاقتل کی۔اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسی عدنان شہزاد اپنی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ باڈی کو قبضے میں لے لیاپولیس نے چوہدری محمد امجد مراڑاں کے بھائی چوہدری محمد افضل کو گرفتار کرلیا تحقیقات جاری ہیں۔

مزید :

علاقائی -