قصور،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار قتل

قصور،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار قتل

  

قصور (بیورورپورٹ)چک نمبر 25 کھوکھر صدر پتوکی روڈ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار قتل تفصیلات کے مطابق بیس سالہ نوجوان  بلال اکبر والی بال کھیل کر واپس گھر کی جانب آ رہا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے اسے شدید زخمی کر دیا جسے طبی امداد کے لیے سول ہسپتال پتوکی لے جایا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گیا پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -