مہک نورکی ڈرامہ ”دغا باز عشق“میں شاندار پرفارمنس

مہک نورکی ڈرامہ ”دغا باز عشق“میں شاندار پرفارمنس

  

لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکارہ و پرفارمر مہک نور کی سٹیج ڈرامہ ”دغا باز عشق“میں شاندار پرفارمنس۔مہک نور نے ”دغا باز عشق“کیلئے نئے ڈانس آئٹم تیار کئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ میں اپنے کام سے مکمل انصاف کروں میرے پرستاروں نے میری سوچ سے بڑھ کر میری پذیرائی کی ہے جس کیلئے دل کی گہرائیوں سے ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔

رامے کی دیگر کاسٹ میں دیدار ملتانی،سارہ خان،کرن نور، چوہدری،سمیرا چوہدری،نینافریدی،سرفراز وکی،مختارچن،وسیم پنوں،اسد مکھڑا اورشجرعباس سمیت دیگر شامل ہیں۔ڈرامے کے رائٹروڈائریکٹر ڈاکٹراجمل ملک اورپروڈیوسر ملک طارق ہیں۔

مزید :

کلچر -