اپوزیشن جماعتیں یقینی طور پر حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا بڑا فیصلہ کریں گی 

اپوزیشن جماعتیں یقینی طور پر حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا بڑا فیصلہ کریں گی 

  

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی میزبانی میں آج کی اپوزیشن کی آل پارٹیزکانفرنس اہم نوعیت کی اے پی سی ہوگی اوریقینی طور پر تمام اپوزیشن جماعتیں مشاورت سے حکومت کیخلاف تحریک چلانے کیلئے بڑے فیصلے کریں گی۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہی تھیں۔ان کا کہنا تھا اپوزیشن کی اے پی سی کا جس دن اعلان ہوا تھا تو اس دن سے ہی حکمران جماعت کے کچھ وزراء کی نیندیں اڑ چکی ہیں اور وہ بلا ناغہ اپنا کام کاج چھوڑ کر اپوزیشن کیخلاف بیان بازی میں مصروف ہیں جواس بات کا ثبوت ہے کہ اپوزیشن کو اپنے مقاصد میں کامیابی مل چکی ہے۔

شیری رحمان 

مزید :

صفحہ اول -