پیپلز پارٹی نے میاں افتخار حسین کو دھمکیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

پیپلز پارٹی نے میاں افتخار حسین کو دھمکیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے میاں افتخار حسین کو دھمکیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے بیان میں نیر حسین بخاری نے کہاکہ پیپلز پارٹی اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار کو دھمکیوں کی شدید مذمت کرتی ہے،نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عملدرامد نہ ہونے سے کالعدم دہشتگرد تنظیمیں آزاد ہیں۔ انہوں نے کہاکہ میں افتخار کو دھمکیاں دینے والوں کا سراغ لگاقرار واقعی سزا دی جائے،میاں افتخار حسین عوامی جمہوری سیاست کا مثبت چہرہ ہیں۔ انہوں نے کہاکہ امن کی خاطر اپنے بیٹے کی قربانی دینے والی شخصیت کو دھمکیاں شرمناک ہیں۔
  پیپلز پارٹی

مزید :

صفحہ آخر -