راشد لنگڑیال کو ڈ ی جی راوی ریور اتھارٹی تعینات کرنے کی سمری ارسال 

راشد لنگڑیال کو ڈ ی جی راوی ریور اتھارٹی تعینات کرنے کی سمری ارسال 

  

لاہور(این این آئی)سینئر بیورو کریٹ راشد لنگڑیال کو ڈائریکٹر جنرل راوی ریور اتھارٹی تعینات کرنے کی سمری ارسال کر دی گئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے راشد لنگڑیال کا انٹر ویو کرنے کے بعد بطور ڈی جی راوی ریور اتھارٹی تعینات کرنے کی ہدایت کی۔ راشد لنگڑیال کی تعیناتی کیلئے باضابطہ سمری ارسال کرد ی گئی ہے۔ راشد لنگڑیال تھرمل پاور پراجیکٹ بھی مکمل کرچکے ہیں۔

 راشد لنگڑیال

مزید :

صفحہ آخر -