جوائنٹ سیکرٹری حج شاہد احمد سندھو کا لاہور حاجی کیمپ کا دورہ

جوائنٹ سیکرٹری حج شاہد احمد سندھو کا لاہور حاجی کیمپ کا دورہ

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) جوائنٹ سیکرٹری حج شاہد احمد سندھو کا دورہ حاجی کیمپ لاہور، حاجی کیمپ کے زیر استعمال پرانی گاڑیوں کی نیلامی کی تقریب میں خصوصی شرکت کی اس موقع پر روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو کرے ہوئے جوائنٹ سیکرٹری حج نے کہا ضیوف الرحمن کی خدمت بڑی سعادت کی بات ہے اہل لاہور کے لیے حاجی کیمپ کی تعمیر کا عمل شروع ہے چاردیواری کی تکمیل کے بعد وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سردار اعجاز احمد خان جعفر کی منظوری سے حاجی کیمپ کی ضروریات کے مطابق اگلی تعمیرات کا آغاز کریں گے،شاہد احمد سندھونے کہا کرونا کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی حج سے محرومی بڑا اقدام ہے دعا کرتے ہیں اللہ امتِ مسلمہ کے لیے حرمین شریفین کے دروازے کھول دے۔ 

دورہ

مزید :

صفحہ آخر -