لیگی کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں کے خلافقرارداد اسمبلی میں جمع

لیگی کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں کے خلافقرارداد اسمبلی میں جمع

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب میں ہیپاٹائٹس خوفناک حد تک پھیلنے پر اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی جس میں مطالبہ کیا گیاکہ ہیپاٹائٹس کے پھیلاؤ کومزید روکنے کیلئے فوری اور ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔پنجاب پولیس کے لیگی کارکنوں کے گھروں میں چھاپوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -