فوڈ اتھارٹی میں اقربا ء پروری اور غیر متعلقہ افراد کو بھرتی کرنے کا انکشاف

فوڈ اتھارٹی میں اقربا ء پروری اور غیر متعلقہ افراد کو بھرتی کرنے کا انکشاف

  

 پشاور(سٹی رپورٹر)خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی میں  بھرتیوں میں اقربا ء پروری،بے ظابتطگیوں اور غیر متعلقہ افراد کو بھرتی کرنے کا انکشاف ہوا ہے یہ انکشاف گزشتہ روز پشاور پریس کلب میں مختلف امیدواروں   ء محمد امجد،عالمگیر،محمد آصف اور عبداللہ نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  کیا انہوں نے کہا کے پی فوڈ اتھارٹیز میں کچھ عرصہ پہلے کے پی فوڈ اتھارٹیز میں ڈ ی  جی ریاض محسود کے وقت میں مختلف اسامیوں پر بھرتیوں کیلئے ٹیسٹنگ ایجنسی پی ٹی سی پر مشتہر کیا گیا تھا جس پر ہزاروں طلبہ نے پیسے جمع کیے لیکن نئے ڈی جی کے پی فوڈاٹھارٹی  سہیل خان نے اتے ہی مزکورہ  بھرتیاں کینسل کی جبکہ ایک غیر معروف ایجنسی سی ٹی سی پی کو انہی بھرتیوں کا اشتہار دیا  اور طلبہ سے ایک بار پھر لاکھوں روپے بٹورے گئے جبکہ پہلے ایپلائی کے پیسے بھی رفنڈ نہیں کیے انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ منعقد ہونے کے بعد متعدد بار ٹیسٹ نتائج تبدیل کیے جبکہ میریٹ لسٹ میں غیر متعلقہ افراد کو س فہرست رکھا گیا انہوں نے الزام لگایا کہ ٹیسٹ میں کرائٹریا کے بر عکس افرا د کو ترجیح ددی گئی جبکہ گولدمیڈلست طلباء کو نظر انااز کیا گیا اور انٹرویو پینل میں بھی بڑے پیمانے پر بے قائدگیاں ہوئی ہے اور انٹروہوں پینل میں کوئی سبجیکٹ سپیشلسٹ نہیں تھا انہوں نے کہا کہ میریٹ لسٹ بھی نہیں دیا جا رہا جببکہ عدالت نے فیصلہ بھی دیا تھا کہ میریٹ لسٹ کو درست کیا جائے لیکن تا حال عدالتی فیصلہ پر بھی عمل دارامد نہیں ہو رہا اور میریٹ لسٹ بھی مہیاء نہیں کیا جا رہا جبکہ متعدد بار دخواستیں بھی دی طلباء نے کے پی فوڈ اٹھارٹی کی بھرتیوں میں ہونیوالی بے قائدگیوں اور بے ظابتگیوں کے خلاف  وزیر اعظم عمران خان اور چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ ایف ائی اے حکام سے ٹیسٹ نتائج تبدیل کرنے کی تحقیقات سمیت صوبائی حکومت سے پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کے پی فوڈ اتھارٹی میں بھرتی کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ مستحق اور قابل طلبہ کو انکا حق میل سکے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -