خیبر پختونخواہ اسمبلی کا اجلاس،شگفتہ ملک کا سوال محکمہ فنانس کو ریفر

    خیبر پختونخواہ اسمبلی کا اجلاس،شگفتہ ملک کا سوال محکمہ فنانس کو ریفر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 پشاور(نیوزرپورٹر)خیبر پختونخواہ اسمبلی کا اجلاس ڈ پٹی سپیکر محمود ِجان کی زیر صدارت شر وع پوا وقفہ سوالات کے دوران ایم پی اے عنایت اللہ،سراج الدین اہم۔پی اے،ایم پی اے حمیرا خاتون ایم پی اے سر داراورنگ زیب نلوٹاایم پی اے۔بادشاہ صالح۔ایم پی یاحمد کنڈی  ایم پی اے شگفتہ ملک  نے محکمہ اوقاف۔آبکاری و محاصل۔معدنیات۔ محنت کے متعلق سوالات کئے جن کے جوابات  صوبایی وزیر غزن خان معاون خصوصی نے کہا کہ جواب ہم نے دے دییے ہیں سییکر نے کہاکہ ان کے ساتھ مل بیٹھ کر اس سوال کو حل کر لیں معاون خصو صی نے کہا کہ پورہ ڈیٹاہم ان سے شیر کر لیں گے انفار میشن  ہمارے پاس نہیں ھے اب پو لیس کے پاس انفارمیشن ھے محکمہ معدنیات نے غیر قانونی تر سیل میں ملوث ملزمان کے خلاف پر چے کا ٹے ہیں ملاکنڈ ڈویثرن فر ی زون ھے عارف محمد معاون خصو صی نے کہا کہ یہ رائٹی ھے ٹیکس نہں ھے قانو نی ماہر ین سے بیٹھ کر رائے لیں اگر ٹیکس ثابت ھوا تو ہم اس کو واپس  لیلیں گے ڈپٹی سپیکر نے کہاکہ  تفصیلی جواب دے دیا گیا  لیکن ایوان میں رائے شماری کے زریعے  اس  سوال  کوڈراپس کیا گیا کامران بنگش  معان خصو صی نے کہا کہ شوکت یوسف زئی صو بائی وزیر متعلقہ ھے وہ مو قع پر موجود نیہں ھے وہ درست جواب دے گا اس  دوران ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ شگفہ ملک ایم پی اے کے سوال کو محکمہ فناس کو ریفر کر تا ھوں جسے  ریفر کرد یا گیاھے  ایم پی اے وقار احمد خان نے توجہ دلاؤ نوٹس  محکمہ ثانوی تعلیم کے اہم مسلے کی جانب توجہ مبزول کرانے کے لئے ایوان میں پیش کیا  صو بائی وزیرتعلیم اکبر ایوب نے کہاکہ اس سوال کو پیر کے دن مل بیٹھ کر اس مسلے کو حل کر دیں گے   اسی دوران ایم پی اے شفیق آفریدی نیتو جہ دلاؤ نوٹس آباد کاری کے متعلق ایک اہم مسلے کی جانب توجہ مبزول کرانے کے لئے ایوان  میں پیش کیا صوبائی وزیر اکبر ایو ب نے کہا کہ جلد وزر اعلی' کے ڈس کس کر کیباڑ ہ کو اسپشل کو ٹہ کے ذریعے فرسٹ پرائر ٹی پر لے۔آئیں گے خیبرپختونخواہ پبلک پرائیویٹ بارٹننرشپ بل مجر یہ 2020 کو معاون خصو صی کامران بنگش نے ایوان میں پیش کیااسی دوران ڈپٹی سپیکر نے رولنگ دیتے ھو ئے گورنرشاہ فرمان کا فرمان  پیش کرکے اجلاس کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا۔