انصاف ویلفیئر ونگ تحصیل رستم کی تنظیم سازی مکمل،اکبر علی صدر منتخب

انصاف ویلفیئر ونگ تحصیل رستم کی تنظیم سازی مکمل،اکبر علی صدر منتخب

  

رستم(تحصیل رپورٹر) انصاف ویلفیئر ونگ تحصیل رستم کی تنظیم سازی مکمل ہوگئی، اکبر علی صدر جبکہ محمد داود جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے، انصاف ویلفیئر ونگ ضلع مردان کے جنرل سیکرٹری ندیم خان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق انصاف ویلفیئر ونگ تحصیل رستم کیلئے صدر اکبر علی، سینئر نائب صدر ممتازعلی، نائب صدور محمد زبیر اور غفران شاہ، جنرل سیکرٹری محمد داود، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عاطف باچہ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلمان اختر، جائنٹ سیکرٹریز اسحاق اور عمر حیام، انفارمیشن سیکرٹری حنیف یوسفزئی جبکہ فنانس سیکرٹری حضرت علی منتخب ہوگئے، ممبر صوبائی اسمبلی طفیل انجم نے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے ہر قسم تعاون کا یقین دلایا، نو منتخب کابینہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تحریک انصاف کا منشور گھر گھر پہنچانے کیلئے شب و روز جدوجہد کریں گے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -