جماعت اسلامی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

 جماعت اسلامی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس اتوار کو سہ پہر 3 بجے قباء آڈیٹوریم  میں کمیٹی کے کنوینر حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔ صوبائی اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورتحال کے علاوہ متوقع بلدیاتی انتخابات سمیت دیگر دعوتی وتنظیمی امور پر غور کیا جائیگا۔ 

مزید :

صفحہ آخر -