رحیم یار خان: کرنٹ لگنے سے 42  سالہ خاتون بے ہوش‘ حالت تشویشناک

 رحیم یار خان: کرنٹ لگنے سے 42  سالہ خاتون بے ہوش‘ حالت تشویشناک

  

رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان) واشنگ مشین کے ذریعے کپڑے دھونے کے دوران شارٹ سرکٹ کے باعث (بقیہ نمبر39صفحہ 6پر)

کرنٹ لگنے سے 42 سالہ خاتون بیہوش ہوگئی، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز نورے والی کی رہائشی 42 سالہ نجمہ بی بی اپنے گھر میں واشنگ مشین کے ذریعے کپڑے دھو رہی تھی کہ اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث مشین میں آجانے والے کرنٹ سے نجمہ بی بی کو شدید جھٹکا لگا جس سے وہ موقع پر ہی بیہوش ہوگئی جسے فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں طبی امداد کے باوجود حالت تشویشناک بیان کی جارہی ہے۔ 

بے ہوش

مزید :

ملتان صفحہ آخر -