گستاخی کا الزام‘ تھانہ گل گشت میں مقدمہ

گستاخی کا الزام‘ تھانہ گل گشت میں مقدمہ

  

 ملتان (وقا ئع نگار)پولیس نے صحابہ کرام ؓکی شان میں گستاخی کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔ تفصیل کے مطابق گلگشت پولیس کو محمد عباس نے بتایا کہ میرا ہمسایہ ملزم آصف رضا نے سوشل میڈیا پر حضرت معاویہ کے بارے میں نازیبا الفاظ (بقیہ نمبر43صفحہ 6پر)

کی پوسٹ شیئر کی ہے جو کہ اسلامی قوانین کی سراسر خلاف ورزی ہے اور ملزم صحابہ اکرام کی شان میں گستاخی کرنے کا ارتکاب جرم کیا،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

مقدمہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -