لودھراں: محکمہ پبلک ہیلتھ: ترقیاتی پراجیکٹس ایک سال سے نامکمل 

لودھراں: محکمہ پبلک ہیلتھ: ترقیاتی پراجیکٹس ایک سال سے نامکمل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  گوگڑاں (نمائندہ پاکستان) حکومتی سسٹم ناکام کرنے کیلئے بیورو کریسی دن رات کوشاں ہے تاکہ حکومت دو نمبری اور افسر شاہی کا خاتمہ نہ کرسکے دو سال سے لودھراں سمیت پورے پنجاب میں بیورو کریسی نے عوام اور  موجودہ حکمران جماعت کے سیاسی لوگوں کو تنگ (بقیہ نمبر29صفحہ 6پر)
کرتے ہوئے تحریک انصاف کو مکمل ناکام کرتے ہوئے افسران متحرک ہیں اسی طرح لودھراں  محکمہ پبلک ہیلتھ کے ایس ڈی او نے بھی اسی طرح کا کام سرانجام دینا شروع کر رکھا ہے ایک سال قبل ہونے والے ترقیاتی منصوبے  آج تک مکمل نہ ہوسکے بتایا گیا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر ایس ڈی او پبلک ہیلتھ کسی نہ کسی کہ ساتھ مقابلہ کرتے نظر آتے ہیں ترقیاتی منصوبے بروقت نہ ہونے پر لودھراں کی عوام پریشان ہے ڈپٹی کمشنر لودھراں سید عمران قریشی سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر ایس ڈی او کے خلاف کارروائی کی جائے
نامکمل