موٹروے بد اخلاقی کیس،عابد علی کی نقل و حرکت سے باخبر 2 بہنوئی بھی گرفتار

موٹروے بد اخلاقی کیس،عابد علی کی نقل و حرکت سے باخبر 2 بہنوئی بھی گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، کرائم رپورٹر) پولیس نے لاہور سیالکوٹ موٹر وے بداخلاقی کیس کی تفتیش کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے مرکزی ملزم عابد ملہی کے دو بہنوئیوں کو بھی گرفتار کرلیا، ملزم عابد کچھ دن قبل دونوں کے ساتھ رابطے میں رہا تھا۔ زیرحراست افراد کی شناخت عارف علی اور صابرعلی کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق دونوں افراد کا تعلق بہاولنگر سے ہے۔
 بہنوئی گرفتار

مزید :

صفحہ اول -